<?xml version="1.0" ?>
<!DOCTYPE translationbundle>
<translationbundle lang="ur">
<translation id="1184166532603925201">آپ کے پوشیدگی وضع میں ہونے پر، Chrome سائٹس کو فریق ثالث کوکیز کا استعمال کرنے سے مسدود کرتا ہے</translation>
<translation id="1569440020357229235">آپ کے پوشیدگی وضع میں ہونے پر، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال نہیں کر سکتیں۔ اگر ان کوکیز پر انحصار کرنے والی کوئی سائٹ کام نہیں کر رہی ہے تو آپ <ph name="BEGIN_LINK" />اس سائٹ کو فریق ثالث کوکیز تک عارضی رسائی دینے کی کوشش کر سکتے ہیں<ph name="END_LINK" />۔</translation>
<translation id="2004697686368036666">ہو سکتا ہے کہ کچھ سائٹس پر خصوصیات کام نہ کریں</translation>
<translation id="2183376768278472507">اگر کوئی سائٹ توقع کے مطابق کام نہیں کرتی ہے تو آپ اپنی ملاحظہ کی جانے والی کسی مخصوص سائٹ کیلئے فریق ثالث کوکیز کو اجازت دینے کی سہولت کو آزما سکتے ہیں</translation>
<translation id="2235344399760031203">فریق ثالث کوکیز مسدود ہیں</translation>
<translation id="2496115946829713659">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی اور آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں</translation>
<translation id="3045333309254072201">آپ کے پوشیدگی وضع میں ہونے پر، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال نہیں کر سکتیں۔ اگر ان کوکیز پر انحصار کرنے والی کوئی سائٹ کام نہیں کر رہی ہے تو آپ <ph name="START_LINK" />اس سائٹ کو فریق ثالث کوکیز تک عارضی رسائی دینے کی کوشش کر سکتے ہیں<ph name="END_LINK" />۔</translation>
<translation id="3425311689852411591">فریق ثالث کوکیز پر انحصار کرنے والی سائٹس کو توقع کے مطابق کام کرنا چاہیے</translation>
<translation id="3624583033347146597">اپنی فریق ثالث کوکیز کی ترجیحات کا انتخاب کریں</translation>
<translation id="3918378745482005425">ہو سکتا ہے کہ کچھ خصوصیات کام نہ کریں۔ متعلقہ سائٹس اب بھی فریق ثالث کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں۔</translation>
<translation id="4278390842282768270">اجازت یافتہ</translation>
<translation id="4412992751769744546">فریق ثالث کوکیز کو اجازت دیں</translation>
<translation id="4711259472133554310">فریق ثالث کوکیز کا استعمال کرنے کی غرض سے مخصوص سائٹس کو ہمیشہ اجازت دینے کیلئے، آپ ترتیبات میں مستثنیات تخلیق کر سکتے ہیں</translation>
<translation id="5117284457376555514">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی اور آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال نہیں کر سکتیں۔ ہو سکتا ہے کہ سائٹ کی کچھ خصوصیات توقع کے مطابق کام نہ کریں۔</translation>
<translation id="5677928146339483299">مسدود کردہ</translation>
<translation id="6196640612572343990">فریق ثالث کوکیز کو بلاک کریں</translation>
<translation id="6308169245546905162">آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں</translation>
<translation id="6710025070089118043">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی اور آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا تب تک استعمال نہیں کر سکتیں جب تک آپ متعلقہ سائٹس کو ان تک رسائی فراہم نہ کریں</translation>
<translation id="7315780377187123731">'فریق ثالث کوکیز کو بلاک کریں' اختیار کے بارے میں مزید</translation>
<translation id="7374493521304367420">اپنی ذاتی سائٹ پر براؤزنگ کی سرگرمی دیکھنے کیلئے، سائٹس اب بھی کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں</translation>
<translation id="7453144832830554937">ہو سکتا ہے کہ فریق ثالث کوکیز پر انحصار کرنے والی سائٹ کی خصوصیات کام نہ کریں</translation>
<translation id="7538480403395139206">'فریق ثالث کوکیز کو اجازت دیں' اختیار کے بارے میں مزید</translation>
<translation id="8200078544056087897">فریق ثالث کوکیز پر انحصار کرنے والی سائٹ کی خصوصیات کو توقع کے مطابق کام کرنا چاہیے</translation>
<translation id="839994149685752920">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں</translation>
<translation id="9039924186462989565">آپ کے پوشیدگی وضع میں ہونے پر، Chromium سائٹس کو فریق ثالث کوکیز کا استعمال کرنے سے مسدود کرتا ہے</translation>
<translation id="9162335340010958530">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی اور آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال نہیں کر سکتیں</translation>
</translationbundle>